درمیانی فاصلہ
معنی
١ - بیچ کا رقبہ یا فاصلہ۔ "ہموار ڈھلان ظاہر کرنے کے لیے ایسے خطوط کنٹورز کھینچے جاتے ہیں جن کا درمیانی فاصلہ یکساں ہوتا ہے۔" ( ١٩٦٤ء، عملی جغرافیہ، ١٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'درمیانی' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'فاصلہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٤ء سے "عملی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بیچ کا رقبہ یا فاصلہ۔ "ہموار ڈھلان ظاہر کرنے کے لیے ایسے خطوط کنٹورز کھینچے جاتے ہیں جن کا درمیانی فاصلہ یکساں ہوتا ہے۔" ( ١٩٦٤ء، عملی جغرافیہ، ١٩ )